: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جمو ں 6 ستمبر ( ایجنسیز) جمو ں میں گذ شتہ پا نچ د نو ں سے ہو ر ہی لگا تا ر با ر ش سے مر نے والو ں کی تعد اد 120 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 14 افر ا د ز مین کھسکنے کے وا قعہ میں ہلا ک ہو گئے ۔ ر ا جو ر ی ضلع کے تھا نہ منڈ ی علا قہ میں ز مین کھسکنے سے 14
افرا د ز ند ہ دفن ہو گئے ‘ عہد یدا ر و ں نے بتا یا ۔ بچا و کا م تیز کر د ئیے گئے ہیں اور پھنسے ہو ئے افر اد کو بچا نے کا کا م جا ر ی ہے۔ گذ شتہ پا نچ د نو ں میں سیکو ر یٹی فو رسس نے پا نی میں پھنسے ہو ئے 2 ہز ار افرا د کو بچا لیا ہے۔ محکمہ مو سمیا ت نے جمو ں و کشمیر میں ہفتہ تک مز ید بار ش کی پیش قیا سی کی ہے۔